منظر عام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سب کو نظر آنے کا مقام، کھلی جگہ، عام گزر گاہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سب کو نظر آنے کا مقام، کھلی جگہ، عام گزر گاہ۔